ذبح کا طریقہ. 2221_2220

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
ذبح کے احکام .2219_2212ذبح کرنے کی شرائط .2226_2223

مسئلہ ۲۲۲۰:۔ حیوان کے ذبح کے لئے اس کا گلہ اور گردن کے پاس والی دوبڑی رگوں کو کاٹ دیاجائے تو کافی ہے۔ لیکن احتیاط مستحب ہے کہ چاربڑی رگوں کو یعنی گردن کی دونوں بڑی رگوں، کھانے والینائی کوگلے کی ابھری ہوئی ہڈی کے نیچے سے کاٹاجائے۔
مسئلہ ۲۲۲۱: اگر ان رگوں میں سے بعض کو کاٹ دیں اور اتنا صبر کریں کہ حیوان مرجائے پھر باقی کو کاٹیں تو حیوان حلال نہیں ہوگا البتہ اگر اتنا بھی صبر نہ کریں لیکن رگوں کو پے دریے کا ٹیں چاہے ابھی حیوان زندہ ہو پھر بھی اشکال ہے۔

ذبح کے احکام .2219_2212ذبح کرنے کی شرائط .2226_2223
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma