۷۔ کافر ذمی جو زمین مسلمان سے خریدے. 1565_1563

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
۶۔ مال غنیمت. 1562_1557خمس کا مصرف .1585_1566

مسئلہ ۱۵۶۳: کافر ذمی ۔ یعنی جو کافر ایک سالم اقلیت کے عنوان سے مسلمانوں کے ملک میں رہتا ہو اور شرائط ذمہ کو قبول کرچکا ہو۔ جوز مین مسلمان سے خریدے برابر احتیاط واجب وہ کافر اس زمین کا خمس دے چاہے زمین سے خمس دے یا اس کی قیمت ہے۔
مسئلہ ۱۵۶۴: کافر ذمی ایک مسلمان سے زمین خرید کر دوسرے مسلمان کو بیچ دے تب بھی اس سے خمس ساقط نہیں ہوگا۔اسی طرح اگر کافر مرجائے اور مسلمان کو دہ زمین میراث میں ملے تب بھی احتیاط یہی ہے کہ اس کا خمس دے۔ اگر کافر ذمی زمین خرید تے وقت شرط کرے کہ اس کا خمس نہیں دے گا یا یہ شرط کرے کہ بیچنے والا خمس دے تو یہ شرط باطل ہے اس کا خمس اس کافر ہی کو دینا پڑے گا۔ لیکن اگر یہ شرط کرے کہ بیچنے والا اس کے بدلہ میں مقدار خمس دے تو اس شرط پر عمل کرنا ضروری ہوگا۔
مسئلہ ۱۵۶۵: اگر مسلمان بغیر خرید و فروخت کے زمین کافر ذمی کے حوالہ کرکے اس کا عوض لے لے مثلا کافر سے صلح کرلے تب بھی احتیاط واجب کا فرذمی کو اس کا خمس دینا ہوگا۔

۶۔ مال غنیمت. 1562_1557خمس کا مصرف .1585_1566
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma