۹۔ تبعیت 233 - 228

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
۸۔ اسلام لانا 227-225 ۱۰ ۔ عین نجاست کا دور ہونا 238-234

مسئلہ ۲۲۸ : تبعیت کا مطلب یہ ہے کہ کوئی چیز کسی دوسری چیز کے ضمن میں پاک ہوجائے جس کی تفصیل آئندہ مسائل میں بیان کی جائے گی۔
مسئلہ ۲۲۹ : اگر سرکہ بن جائے توجہاں تک شراب یا انگور جوش کھاتے ہوئے برتن میںلگا ہے وہ بھی ضمنا پاک ہوجائے گا اور اگر ڈھکنے تک رطوبت پہونچی ہے تو سرکہ بننے کے بعد وہ ڈھکنا بھی پاک ہوجائے گا۔ لیکن اگر جوش کھاتے وقت برتن سے نکل کر اس کی پشت پر لگ جائے تو سرکہ ہونے کے بعد برتن کی پشت پاک نہیں ہوگی۔
مسئلہ ۲۳۰ : کفار کے نابالغ بچے اپنے باپ کے مسلمان ہوتے ہی پاک ہوجاتے ہیں۔
مسئلہ۲۳۱ : جس پتھر پر میت کوغسل دیتے ہیں اور جس کپڑے سے میت کی شرمگاہ کوڈھانپتے ہیں اور میت کوغسل دینے والے کے ہاتھ یہ سب غسل تمام ہونے کے بعد پاک ہوجاتے ہیں۔
مسئلہ ۲۳۲ : لباس وغیرہ کو اگر قلیل پانی سے پاک کریں اور معمول کے مطابق اتنا نچوڑ دیں کہ غسالہ خارج ہوجائے تو کپڑے میں باقی رہ جانے والا پانی پاک ہے۔
مسئلہ ۲۳۳ : اگر نجس برتن کو قلیل پانی سے دھوئیں توجوقطرے اس میںرہ جاتے ہیں وہ پاک ہیں۔

۸۔ اسلام لانا 227-225 ۱۰ ۔ عین نجاست کا دور ہونا 238-234
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma