جوچیزیں نمازمیں مکروہ ہیں :1040

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
۱۲۔ رکن کی کمی یازیادتی کرنا : 1039_1038 جہاں نمازکا توڑنا جائز ہے :جہاں نمازکا توڑنا جائز ہے : 1045_1041

مسئلہ۱۰۴۰: جو بھی چیز نمازی کے خضوع و خشوع کو ختم کردے وہ مکروہ ہے۔ مثلا داهنے بائیں دیکھنا (اور اگر چہرہ کو بہت گھمائے تو نماز میں اشکال ہے) اسی طرح ڈاڑھی یااپنے اتھوں سے کھیلنا انگلیوں کوایک دوسرے میں پھنسانا، تھوکنا، انگوٹھی کی تحریرپڑھنا مکروہ ہے،اسی طرح حمد و سورہ و ذکر پڑھتے ہوئے کسی کی بات سننے کے لئے چپ ہوجانا،اسی طرح پیشاب، پاخانہ روک کر یا نیندکی حالت میں یا تنگ وچست لباس پهن کر نماز مکروہ ہے.

۱۲۔ رکن کی کمی یازیادتی کرنا : 1039_1038 جہاں نمازکا توڑنا جائز ہے :جہاں نمازکا توڑنا جائز ہے : 1045_1041
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma