۹۔ صورت نمازکاختم ہوجانا : 1035_1034

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
۸۔ آوازسے رونا۔ 1033 ۱۰۔ کھاناپینا : 1036

مسئله 1034 جن چیز وں سے نمازکی صورت ختم ہوجاتی ہے جیسے تالی بجانا، ناچنااوراچھلناوغیرہ ان سے نمازباطل ہوجاتی ہے خواہ وہ چیزیں جان بوجھ کربجالائی جائیں یا بھولے سے ،لیکن جن چیزوں سے نمازکی صورت نہ بگڑتی ہواس میں کوئی اشکال نہیں ہے مثلاہاتھ سے اشارہ کرنا۔
مسئلہ۱۰35 ۔ اگرنمازمیں اتنی دیرخاموش ہوجائے کہ نمازکی صورت باقی نہ رہے تونمازباطل ہے۔ لیکن اگرتھوڑی دیرسکوت کرے پھرشک ہوجائے کہ اتنی دیرکی خاموشی نمازکوباطل کرتی ہے کہ نہیں تواس کی نمازصحیح ہے۔

۸۔ آوازسے رونا۔ 1033 ۱۰۔ کھاناپینا : 1036
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma