کنویں کا پانی49-52

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
بارش کا پانی41-48پانی کے احکام :53-62

مسئلہ ۴۹ : کنویں کا پانی خود پاک ہے اور دوسری چیزوں کو پاک کردیتا ہے خواہ کرسے کم ہواگر کوئی نجس چیز کہ جس میں عین نجاست نہ ہو کنویں کے پانی سے دھوئی جائے تو وہ پاک ہوجاتی ہے۔ البتہ اگر عین کی وجہ سے اس (کنویں کے پانی) کا رنگ، بو یا ذائقہ بدل گیا ہو تب پاک نہیں کرسکتا۔
مسئلہ ۵۰ : کنویں میں اگر کوئی نجس چیز گرجائے تو کنویں کا پانی نجس نہیں ہوتا لیکن مستحب ہے کہ ہر نجس چیز کے لئے کچھ پانی نکال کر پھینک دیں(جس کی تفصیل فقہ کی بڑی کتابوں میں موجود ہے)۔
مسئلہ ۵۱ : بہت گہرے یا نیم گہرے یا معمولی کنویں کہ جن سے پانی موٹر یا ہینڈ پمپ کے ذریعہ کھنچا جاتا ہے تو جو پانی اس سے کھینچا گیا ہے اگر وہ کر بھر ہے تو وہ (نجس چیز کو) پاک کرسکتا ہے اور اگر کر بھر سے کم ہے تو جب تک پانی مسلسل جاری ہے۔ وہ کنویںکے پانی کے حکم میں ہے یعنی نجاست کے ملنے سے نجس نہیں ہوگا۔
مسئلہ52۔ اگرعین نجس گرنے کی وجہ سے کنویں کے پانی کارنگ ،بو یاذائقہ بدل جائے اوربعدمیں یہ تغیرختم ہوجائے توجب تک تازہ پانی جوش ما رکرنہ نکلے اوراس میں مل نہ جائے وہ پاک نہ ہوگا۔

بارش کا پانی41-48پانی کے احکام :53-62
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma