پانی کے احکام22-21

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
تقلید کے احکام 20-1 1-کر پانى30-23

مسئلہ 21 : پانى یا تو مطلق ہوتا ہے یا مضاف.
مضاف پانى :وه ہےجسےتنہاپانى نہ کہہ سکیں (بلکہ اسے کسى دوسرى چیزکى طرف نسبت دیکرپانى کهیں)جیسے پہولوں کا عرق, نمک کاپانى,پہولوں کاعرق وغیره.
مطلق پانى :وه پانى ہےجس کو بغیرکسى قید و شرط کےپانى کہا جاسکےجیسےعام پانى
مطلق پانی کی قسمیں
مسئلہ 22 : مطلق پانى کى پانچ قسمیں هیں اور ھر ایک کا حکم الگ الگ بیان کیا جائگا.
1_کرپانى
2_ قلیل پانى
3_جارى پانى
4_ بارش کاپانى
5_ کنویں کاپانى
مطلق پانی کی تمام قسمیں اس حکم میں مشترک ہیں کہ وہ سب پاک ہیں اور پاک کرنے والی ہیں۔ لیکن مضاف پانی کسی چیز کو پاک نہیں کرتا بلکہ نجس سے مل کر خود بھی نجس ہوتا ہے
 

تقلید کے احکام 20-1 1-کر پانى30-23
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma