مساقات کے لئے چند شرطیں ضروری ہیں۔ 1900

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
مساقات (درختوں کی آبیاری و نگہداری) کے احکام. 1899_1897احکام مساقات .1901_1908

مسئلہ ۱۹۰۰:۔ مساقات کے لئے چند شرطیں ضروری ہیں۔
۱۔مالک اور درختوں کو مساقات پرلینے والا دونوں بالغ و عاقل ہوں۔
۲ کسی نے ان کو اس کام پر مجبور نہ کیا ہو۔
۳۔۔اپنے اموال میں تصرف کرنے سے روکے نہ گئے ہو۔
۴۔۔ مساقات کی مدت معلوم ہو۔ بلکہ اگر ابتدا کو معیں کردے اور انتہا وہ موقع قرار دیں جب سال کا حاصل ان کے ہاتھ لگے بت بھی صحیح ہے۔
۵۔۔ہر ایک کا حصہ بطرو نصف یا ثلث و غیرہ ہو (یعنی مشاع ہو) بنابرایں اگر قرارداد اس طرح کریں کہ ایک سن پھل مالک کا ہوگا اور باقی کام کرنے والے کا تو معاملہ باطل ہے۔
۶۔ پھل کے ظاہر ہونے سے پہلے مساقات کی قرارداد کرلیں۔ اور اگر پھلوں کے ظاہر ہونے کے بعد اور پکنے سے پہلے قرارداد کریں اور آبپاشی یا دو اچھڑ کنے کا کام باقی ہو جس کا پھلوں کے لئے کرنا ضروری ہوتاہے تو مساقات صحیح ہے ور نہ محل اشکال ہے۔ اور اگر صرف پھلوں
۷۔۔ کو توڑنے اور نگرانی جیسے کام باقی ہو تو قرارداد تو صحیح ہے مگر مساقات باطل ہے۔

مساقات (درختوں کی آبیاری و نگہداری) کے احکام. 1899_1897احکام مساقات .1901_1908
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma