نوافل کا وقت 712_707

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
مستحبی نمازیں . 706_700نمازغفیلہ : 713

مسئلہ ۷۰۷ : نافلہ ظہر کا وقت نماز ظہر سے پہلے ہے ۔ اول ظہر سے شروع ہوتا ہے اور جب شاخص کا سایہ ۷/۲ سے زیادہ ہوجائے تو ختم ہوجاتا ہے مثلا اگر شاخص سات بالشت ہے توجب سایہ دو بالشت سے زیادہ ہوجائے (یعنی وہ سایہ جو ظہر کے بعد پیدا ہوتا ہے) تو نافلہ ظہر کا وقت ختم ہو جاتا ہے۔
مسئلہ۷۰۸۔ نافلہ عصرجو نماز عصر سے پہلے پڑھی جاتی ہے اس کا وقت اس وقت ختم ہوجاتاہے جب شاخص کاسایہ ۷۔۴ پہنچ جائے اس تفصیل کےساته جو اس سے پهلے مسئله میں بیان کی کئی هے.
مسئلہ۷۰۹۔ نافلہ مغرب کاوقت نمازمغرب کے بعدسے اس وقت تک رہتاہے جب تک مغرب کی سرخی ختم نہ ہوجائے، یعنی وہ سرخی جوغروب آفتاب کے بعدسے پیدا ہوتی ہے۔
مسئلہ۷۱۰۔ نمازعشاء ختم ہونے کے بعدسے نصف شب تک نافلہ عشاء کاوقت رہتاہے اوربہترہے کہ نمازعشاء کے بعدبلا فاصلہ پڑھا جائے۔
مسئلہ ۷۱۱۔ نافلہ صبح کاوقت نمازصبح سے پہلے ہے طلوع فجر سے مشرق کی طرف سرخی ہونے تک نافلہ کا وقت ہے۔ ویسے نماز شب کے بعد بلافاصلہ بھی پڑھ سکتا ہے۔
مسئلہ۷۱۲۔ نافلہ شب کاوقت بناء بر احتیاط و اجب نصف شب سے اذان صبح تک رہتاہے،لیکن بہتریہ ہے کہ لیکن بہتر یہ ہے کہ سحر کے وقت یعنی رات کی آخری تہائی میں پڑھے۔

مستحبی نمازیں . 706_700نمازغفیلہ : 713
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma