تیمم کا دوسرا مورد 624_622

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
اول :621__613تیمم کا تیسرا مورد627- 625

مسئلہ ۶۲۲ : اگر کنویں میں پانی ہو او رکمزوری یا کوئی ذریعہ نہ ہونے کی وجہ سے پانی تک رسائی نہیں ہوسکتی ہو تو تیمم کرے۔ اسی طرح اگر ضرورت سے زیادہ مشقت ہو جس کو عادتا لوگ برداشت نہ کرسکتے ہوں تب بھی تیمم کرے۔
مسئلہ ۶۲۳ : اگر کنویں سے پانی نکالنے کے لئے رسی اور ڈول کی ضرورت ہو تو اس کا انتظام کرنا چاہئے یا کرایہ پر لینا چاہئے اس کی قیمت معمول سے چند گنا زیادہ ہو۔ لیکن اگر رسی اور ڈول کا انتظام کرنا یا وضو کے پانی کا خریدنا اتنازیادہ گراں ہو جو اس کے لئے ضرر رساں ہو تو انتظام کرنا یاخریدنا واجب نہیں ہے۔
مسئلہ ۶۲۴ : اگر پانی حاصل کرنے کے لئے قرض لینے پر مجبور ہو تو واجب ہے کہ قرض لے لے۔ لیکن اگرعلم یا گمان ہے کہ اس قرض کی ادائیگی پر قادر نہیں ہے تو قرض لینا واجب نہیں ہے اور اگر کوئی ضرورت سے زیادہ احسان جتائے بغیر تھوڑا سا پانی بغیر بخشش دے توقبول کرلینا چاہئے۔

اول :621__613تیمم کا تیسرا مورد627- 625
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma