کھانے کے مکروہات.2269

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
کھانے کے مستحبات.2268پانی پینے کے مستحبات و مکروہات . 2271_2270

مسئلہ ۲۲۶۹: علمآء کے نزدیک درج ذیل چیزیں کھانا کھاتے وقت مکروہ ہیں۔
۱۔ بھرے ہوئے پیٹ سے کھانا کھانا۔
۲۔ بہت زیادہ کھانا۔ حدیث میں ہے خدا کو سب سے زیادہ جو چیز بری لگتی ہے وہ زیادہ کھانا ہے۔
۳۔ کھاتے وقت دوسروں کے چہرے پر نظر کرنا۔
۴۔ گرم کھانا کھانا۔
۵۔ جس چیز کو کھارہا ہو یا پی رہاہو اس کو پھونکنا۔
۶۔ دسترخوان پر روٹی آجانے کے بعد کسی اور چیز کا انتظار کرنا۔
۷۔ چاقو، چھری سے روٹی کاٹنا۔
۸ ۔ روٹی کے اور پر پیٹ یاد یگچی و غیرہ کار رکھنا یا اور کسی قسم کی روٹی کے ساتھ بے احترامی کرنا۔
۹۔ (جن پھلوں کو چھلکے سمیت کھایا جاتاہے) ان کے چھلکوں کو چھیلنا۔
۱۰۔ پھلوں کو آدھ کھا کر پھینکدینا۔

کھانے کے مستحبات.2268پانی پینے کے مستحبات و مکروہات . 2271_2270
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma