نمازی کے لباس کے مستحبات و مکروهات 791_790

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
وہ مقامات کہ جن میں نمازی کے بدن یا لباس کاپاک ہوناضروری نہیں ہے ۔ 789_774نمازی کی جگہ :

مسئلہ۷۹۰۔ نمازی کے لباس میں چندچیزیں به امید ثواب مطلوب ہیں جن اور وه یه ہیں :
سفیدلباس کاپہننا، پاکیزہ ترین لباس پہننا، خوشبواستعمال کرنا، عقیق کی انگوٹھی پہننا۔
مسئله 791: چندچیزوں کا نمازی کے لباس میں به امید ثواب ترک کرنا مطلوب ہے ان میں سے چند چیزیں یه ہیں :
سیاہ لباس پہننا،
گندہ وکثیف لباس پہننا،
تنگ لباس پہننا،
جو آدمی نجاست سے پرہیز نہیں کرتا اس کا لباس پہننا خصوصا شرابی کا،
ایسالباس پہننا جس پرتصویربنی ہو،
لباس کے بٹن کھولنا،
ایسی انگوٹھی پہنناجس پرانسان یاحیوان کی صورت کندہ ہو۔

وہ مقامات کہ جن میں نمازی کے بدن یا لباس کاپاک ہوناضروری نہیں ہے ۔ 789_774نمازی کی جگہ :
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma