۱۲۔ رکن کی کمی یازیادتی کرنا : 1039_1038

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
.11 شک. 1037 جوچیزیں نمازمیں مکروہ ہیں :1040

مسئله 1038 : اگر ارکان نمازمیں سے کسی رکن میں کمی یازیادتی کرے خواہ عمدا ہو یا بھولے سے تواس کی نمازباطل ہوجاتی ہے جیسے رکوع کی کمی یازیادتی یادونوں سجدوں کی کمی یازیادتی ہاں اگروہ چیزیں جورکن نہیں ہیں تواگرعمداکمی یازیادتی کی ہوتب تونمازباطل ہوگی۔ جیسے ایک سجدہ کی کمی یا زیادتی اگر بھولے سے ہے تو کوئی حرج نہیں ہے۔
مسئلہ۱۰۳۹۔ اگرنمازکے بعدشک ہوکہ نمازپڑھتے میں کوئی ایساکام جس سے نمازباطل ہوجاتی ہے بجالایاہے یانہیں توپرواہ نہ کرے اس کی نمازصحیح ہے۔

.11 شک. 1037 جوچیزیں نمازمیں مکروہ ہیں :1040
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma