چھٹی شرط صحرا نشین خانہ بدوش نہ ہو۔ 1144_1143

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
پانچویں شرط : اس کا سفر کسی حرام کام کے لئے نہ ہو۔ 1142_1134 ساتویں شرط : اس کا مشغلہ اور کام مسافر ت نہ ہو۔ 1154_1145

مسئلہ ۱۱۴۳ : جو لوگ خانہ بدوش ہوں یعنی ان کا کوئی مخصوص وطن نہ ہو بلکہ جہاں بھی ان کے اور ان کے حیوانوں کے لئے پانی اور خوراک مل جائے وہیں قیام کرلیتے ہیں تو ایسے افراد سفر میں اپنی نماز پوری پڑھیں گے اور روزہ بھی رکھیں گے۔
مسئلہ ۱۱۴۴ : اگر خانہ بدوش حضرات دوسرے لوگوں کی طرح حج، یا تجارت یا ایسی مسافرت کریں جو ان کی زندگی کاجز نہ ہو تو نماز قصر پڑھیں۔

پانچویں شرط : اس کا سفر کسی حرام کام کے لئے نہ ہو۔ 1142_1134 ساتویں شرط : اس کا مشغلہ اور کام مسافر ت نہ ہو۔ 1154_1145
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma