گائے کا نصاب. 1630

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
بھیڑ کا نصاب. 1629_1628اونٹ کا نصاب. 1640 _1631

مسئلہ ۱۶۳۰: گائے کے دو نصاب ہیں:
۱۔۔۔۳۰ گائے ہوں تو اگر دیگر تمام شرائط موجود ہوں ایک گائے کا ایسا بچہ نر ہو یا مادہ یا جائے جو کم سے کم دوسرے سال میں داخل ہوچکا ہو۔
۲۔۔۴۰ گائے ہوں تو گائے کا ایک ایسا بچہ جو کم از کم تیسرے سال میں داخل ہوچکا ہو اور مادہ ہو اس کو دیاجائے اور ۳۰، ۴۰ کی در میان جو تعداد ہے اس پر زکوة واجب نہیں ہے مثلا اگر کسی کے پاس ۳۵ گائے ہوں تو صرف تیس (۳۰) گائے کی زکوة واجب ہوگی اسی طرح اگر چالیس سے زیادہ ہو تو جب تک ساٹھ نہ ہوجائے و ہی چالیس والی زکوة دے اور اگر ساٹھ کی تعداد ہوجائے تو دو ایسے گوسالہ دیئے جائیں گے جو کم سے کم دوسرے سال میں داخل ہوچکے ہوں اسی طرح چاہے تعداد جتنی زیادہ ہوجائے ان کی زکوة یا تو تیس تیس کے حساب سے دے یا چالیس کے حساب سے دے اور یا اگر ممکن ہو تو تیس اور چالیس دونوں کے اعتبار سے دے لیکن حساب اس طرح کرے کہ کچھ باقی نہ بچے اور اگر بچے تو نو سے زیادہ نہ بچے مثلا جس کے پاس ۷۰ گائے ہوں وہ ۳۰ اور ۴۰ دونوں سے حساب کرے اور ہر ایک کا حساب او پر بیان کئے گئے قاعدے کے مطابق کرے اور جس کے پاس ۸۰ گائیں ہوں وہ ۴۰، ۴۰ کرکے حساب کرے اور جس کے پاس ۹۰ ہوں وہ تیس تیس کرکے حساب کرے۔

بھیڑ کا نصاب. 1629_1628اونٹ کا نصاب. 1640 _1631
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma