۵۔ غلیظ غبار حلق تک پہونچان. 1364_1360

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
۴۔ خدا و رسول پر جھوٹا الزام لگانا . 1359_1354۶۔ سر کو پانی میں ڈبونا. 1370 _1365

مسئلہ ۱۳۶۰: اگر غلیظ غبار حلق میں پہونچ کر مٹی ہوجائے اور پیٹ میں چلا جائے تو ایسے غبار کو حلق تک پہونچانے سے روزہ باطل ہوجاتاہے۔ اس صورت کے علاوہ روزہ صحیح ہے چاہے غبار ایسی چیز ہو جس کا کھا نا حلال ہو مثلا آٹایا حرام ہو (مثلا مٹی)
مسئلہ ۱۳۶۱: اگر ہوا یا جھاڈ و دینے سے غلیظ غبار اٹھے اور احتیاط نہ کرنے کی وجہ سے حلق میں پہونچ جائے تو روزہ (اس تفصیل کے ساتھ جو اس مسئلہ سے پہلے والے مسئلہ میں بیان کی گئی ہے) باطل ہوجاتا ہے۔
مسئلہ ۱۳۶۲: احتیاط واجب ہے کہ روزہ دار سگریٹ تمباکو و دیگر دخانیات کے استعمال سے پرہیز کرے اور غلیظ بھاپ بھی حلق میں نہ پہو نچائے۔ البتہ حمام جانے میں کوئی اشکال نہیں ہے۔ اگرچہ حمام کے اندر بھاپ بھری ہو۔
مسئلہ ۱۳۶۳: اگر اپنے روزہ دار ہونے کو بھول جائے اور احتیاط نہ کرے یا بے اختیار اور بغیر ارادہ غبار اور اس قسم کی کوئی چیز حلق میں پہونچ جائے تو روزہ باطل نہیں ہوتا۔
مسئلہ ۱۳۶۴: جہاں انسان کو گمان ہو کہ غبار یا دھواں حلق میں چلا جائے گا تو احتیاط کرے۔ لیکن اگر یقین یا گمان ہو کہ حلق تک نہ پہونچے گا تو روزہ صحیح ہے۔

۴۔ خدا و رسول پر جھوٹا الزام لگانا . 1359_1354۶۔ سر کو پانی میں ڈبونا. 1370 _1365
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma