طلاق بائن و رجعی. 2156

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
اس عورت کی عدت جس کا شوہر مرگیا ہ . 2155 _2151ورجوع کے احکام .2161_2158

مسئلہ ۲۱۵۶ طلاق کی دو قسمیں ہیں:
۱۔ طلاق بائن
۲۔ طلاق رجعی
بائن جس طلاق میں مرد اپنی بیوی کی طرف بغیر عقد کئے رجوع نہ کرسکتا ہو ۔ اس کی پانچ قسمیں ہیں:۔
۱۔ نوسال سے کم عمر والی بیوی کا طلاق ۔
۲۔ پچاس سال سے زیادہ عمر والی بیوی کو طلاق۔
۳۔ شادی کے بعد جس عورت سے ہمبستری نہ کی گئی ہو اس کو طلاق۔
۴۔ اس عورت کی تیسری طلاق کہ جسے تین دفعہ طلاق دی گئی ہو۔
۵۔ طلاق خلع و مبارات (اس کی تفصیل بعد میں آئے گی۔)
رجعی جس طلاق میں مرد عقد کے بغیر عدت میں اپنی بیوی کی طرف رجوع کرسکتا ہے اور ان مذکورہ بالا پانج طلاقوں کے علاوہ جو بھی طلاق ہو وہ رجعی ہے۔
مسئلہ ۲۱۵۷ شوہر اگر اپنی بیوی کو رجعی طلاق دے تو بیوی جس مکان میں رہتی تھی اس سے اس کو باہر نہیں نکال سکتا (سوائے چند مواقع کے جن کا ذکر فقہ کی بڑی کتابوں میں ہے) اسی طرح خود عورت پر بھی حرام ہے کہ غیر ضروری کاموں کے علاوہ گھڑ سے باہر نکلے۔

اس عورت کی عدت جس کا شوہر مرگیا ہ . 2155 _2151ورجوع کے احکام .2161_2158
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma