۹۔ ترتیب :992

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
۸۔ سلام : 991 _990 ۱۰۔موالات : 995_993

مسئلہ۹۹۲۔ نمازی کو چاہئے کہ تمام امور کو اسی ترتیب سے انجام دے جیسا کہ گزشتہ مسائل میں بیان کیا جا چکا ہے اور اگر عمدا اس کی خلاف ورزی کرے مثلا سجدہ کو رکوع سے پہلے یا تشہد کو سجدہ سے پہلے بجا لائے تو اس کی نماز باطل ہے اور اگر بھولے سے خلاف ورزی کی ہے تو جب تک بعد والے رکن میں داخل نہیں ہوا ہے پلٹ کر اس طرح انجام دے تاکہ ترتیب صحیح ہوجائے او راگر بعد والے رکن میں داخل ہو چکا ہے تو اس کی نماز صحیح ہے مگر یہ کہ بھولا ہو اجزء نماز کے ارکان میں سے ہو مثلا رکوع بھول گیا ہو یہاں تک کہ دوسرے سجدہ میں پہونچ گیا تو ایسی صورت میں نماز باطل ہے۔

۸۔ سلام : 991 _990 ۱۰۔موالات : 995_993
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma