چھٹا:مستحبی نمازوں میں شک: 1076 _1071

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
پانچویں:امام وماموم کاشک: 1070_1069 ۳۔ صحیح شکوک: 1077

مسئلہ۱۰۷۱۔ اگرمستحبی نمازوں کی رکعتوں میں شک ہوتواختیارہے کہ چاہے کم پربناء رکھے یازیادہ پرالبتہ اگرزیادہ پربناء رکھنے سے نمازباطل ہوجاتی ہے توکم پربناء رکھے،مثلا اگرایک ودومیں شک ہوتواختیارہے ایک پربناء رکھے یادوپرلیکن اگردویاتین میں شک ہوتوپھردوہی پربناء رکھنی ہوگی۔
مسئلہ۱۰۷۲۔ رکن کی کمی و زیادتی نافلہ می بهی اشکال رکهتی ہے
مسئلہ ۱۰۷۳: افعال نماز کے شک میں کوئی فرق نہیں ہے خواہ نماز واجب ہو یا مستحب مثلا اگر حمد یا رکوع میں شک کرے کہ بجالایا کہ نہیں؟ پس اگر محل باقی ہو تو بجالائے اور گزر گیا ہو توپرواہ نہ کرے۔
مسئلہ۱۰۷۴ ۔ احتیاط واجب هے که نمازمستحبی میں اپنے ظن وگمان پراس وقت تک عمل کرے جب تک نمازکے باطل ہونے کاسبب نہ ہو، مثلااگرگمان ہے کہ دورکعت ہے تواسی پربناء رکھے اوراگر تین کا گمان ہے تو بهی دو هی پر رکھے۔
مسئلہ۱۰۷۵۔مستحبی نمازوں میں سجده سهو نهیں هے اگرکوئی ایساکام کرے جس سے واجب نمازمیں سجدہ سہو واجب ہوجاتا ہو تو اس کام کے کرنے پرمستحبی نمازمیں سجدہ سہوواجب نہیں ہوگا، اسی طرح مستحبی نمازمیں بھولے ہوئے سجدہ وتشہدکی قضانہیں ہے۔
مسئلہ۱۰۷۶۔ نماز نافله کا وقت گزرنے کے بعد اگر شک هو که اس کو بجا لایا که نهیں؟ تو اعتنا نه کرے البته اگر وقت باقی رهے تو بجا لائے.

پانچویں:امام وماموم کاشک: 1070_1069 ۳۔ صحیح شکوک: 1077
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma