کھانے کے مستحبات.2268

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
کھانا پینا حرام ہے. 2267_2262کھانے کے مکروہات.2269

مسئلہ ۲۲۶۸: کھانا کھاتے وقت چند چیزیں مستحب ہیں:
۱۔ کھانے سے پہلے دونوں ہاتھوں کو دھونا۔
۲۔ کھانے کے بعد بھی دونوں ہاتھوں کو دھو کر رومال و غیرہ سے خشک کرنا۔
۳۔ میزبان کا سب سے پہلے کھانا شروع کرنا اور سب کے بعد کھانا ختم کرنا۔
۴۔ کھانے سے پہلے بسم اللہ کہنا اور کھانے کے بعد الحمد اللہ کہنا اور اگر دستر خوان پر کئی قسم کی غذا ہو تو ہر غذا کے شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ کہنا مستحب ہے
۵۔ سید ہے ہاتھ سے کھانا۔
۶۔ اگر دستر خوان پر کئی آدمی ہوں تو ہر ایک کا اپنے سامنے سے کھانا۔
۷۔ چھوٹے لقمے کھانا۔
۸۔ کھانا جلدی جلدی نہ کھانا، دیر تک کھانا اور خوب چبانا
۹۔ کھانے کے بعد خلال کرنا اور دانتوں کے اندر پھنسی ہوئی غذا کو نکالنا اور منہ کا دھونا۔
۱۰۔ کھانے کو ادھر ادھر نہ کرانا، البتہ بیاباں میں کھانا کھا رہاہو تو دسترخوان پر جو چیزیں گرجائیں ان کو چرندوں کے لئے چھوڑدینا۔
۱۱۔ دن بھر میں دو مرتبہ کھانا کھانا ابتدا ئے دن میں اور ابتدا ئے رات میں۔
۱۲۔ کھانے سے پہلے اور بعد نمک کھانا۔
۱۳۔ پھلوں کو کھانے سے پہلے صاف پانی سے اچھی طرح دھونا۔
۱۴۔ جہاں تک ممکن ہو اپنے دستر خوان پر مہمان کو کھانا کھلانا

کھانا پینا حرام ہے. 2267_2262کھانے کے مکروہات.2269
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma