تیسری شرط : راستے میں اپنا ارادہ نہ بدل دے۔ 1132_1131

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
دوسری شرط : ابتداء سے آٹھ فرسخ کی نیت ہو۔ 1130_1127چوتھی شرط منزل تک پہنچنے سے پہلے اپنے وطن سے نہ گزرے اور اثناء راہ میں دس دن یا زیادہ دن قیام نہ کرے ۔1133

مسئلہ ۱۱۳۱ : اگر مسافر چار فرسخ تک پہنچنے سے پہلے اپنے سفر کا ارادہ بدل دے یامزید سفر میں شش و پنج میں مبتلا ہوجائے تو نماز پوری پڑھے۔ لیکن اگر چار فرسخ کے بعد سفر کا ارادہ بدلے تو نماز قصر پڑھے البتہ اگر ٹہرنے مں اور واپسی میں تردد ہو جائے یا وہیں پر دس دن ٹہرنا چاہے تو نماز قصر نہ پڑھے۔
مسئلہ ۱۱۳۲ : اگر ایسی جگہ کا قصد کرے جس کی مسافت آٹھ فرسخ یا اس سے زیادہ ہو اور آٹھ فرسخ سے پہلے تردد کا شکار ہوجائے کہ باقی راستہ جائے یا نہ جائے اور وہاں تھوڑی دیر ٹہر کر طے کر لے کہ باقی راستہ بھی طے کروں گا تو نماز کو قصر کرے اور اگر تردد کی صورت میں تھوڑا راستہ بھی چلا ہو اس کے بعد سفر کے جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہو تو اگر باقی بچا ہوا راستہ اور تردد میں مبتلا ہونے سے پہلے قصد کے ساتھ طے کیا ہوا راستہ دونوں ملا کر آٹھ فرسخ یا زیادہ ہو جاتا ہے تو پھر نماز کو قصر کرے۔

دوسری شرط : ابتداء سے آٹھ فرسخ کی نیت ہو۔ 1130_1127چوتھی شرط منزل تک پہنچنے سے پہلے اپنے وطن سے نہ گزرے اور اثناء راہ میں دس دن یا زیادہ دن قیام نہ کرے ۔1133
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma