پانچویں شرط : 762_760

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
چوتھی شرط : 759_753چھٹی شرط : 773_763

مسئلہ۷۶۰۔ سونے کی تاروں سے بنے ہوئے لباس میں مردوں کی نماز جائزنہیں ہے اوراس سے نمازباطل ہوجاتی ہے، البتہ عورتوں کے لئے کوئی اشکال نہیں ہے ۔ بشرطیکہ اسراف نہ ہو۔ نماز کے علاوہ بھی مردوں کے لئے اس لباس کا پہننا حرام ہے۔
مسئلہ۷۶۱۔ سونے سے زینت مردوں کے لئے حرام ہے جیسے سونے کی انگوٹھی، سونے کی کلائی گھڑی وغیرہ اورنمازبھی باطل ہوجاتی ہے اوربنابراحتیاط واجب یہ ہے کہ سونے کی عینک سے بھی اجتناب کریں، لیکن یہ سب چیزیں عورتوں کے لئے نماز اورنمازکے علاوہ دونوں میں جائز ہیں۔
مسئلہ ۷۶۲ : سونے کے دانت اگر آگے لگے ہیں اور اس میں زینت کا پہلو ہے تو مردوں کے لئے اشکال ہے چاہے نماز کی حالت میں ہو یا اس کے علاوہ۔ البتہ اگر مجبور ہو تو جائز ہے۔

چوتھی شرط : 759_753چھٹی شرط : 773_763
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma