والدین کی قضا نمازیں بڑے بیٹے پر واجب ہیں. 1205.

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
نماز قضا. 1204_1193بیٹے سے ساقط ہیں۔ 1212_106

۱۲۰۵ : ماں باپ کی وہ نمازیںجو از روئے نافرمانی نہ چھوٹی ہوںاور والدین ان کی قضا پر قدرت رکھتے ہوں(لیکن قضا نہ کریں)تو ان کے مرنے کے بعد وہ نمازیں بڑے بیٹے پر واجب ہیں۔ یعنی ماں باپ کے مرنے کے بعد جو لڑکا عمرمیں سب سے زیادہ ہو اور زندہ ہو وہ بڑا بیٹا ہے۔ بلکہ اگر والدین نے نافرمانی کی وجہ سے نمازیں نہ پڑھی ہوں جب بھی بنابر احتیاط واجب بڑے بیٹے پر واجب ہیں اسی طرح جو روزے سفر میں نہ رکھے ہوں چاہے ان کی قضا پر قدرت نہ حاصل ہوئی ہو احتیاط یہی ہے بڑا بیٹا قضا کرے۔

نماز قضا. 1204_1193بیٹے سے ساقط ہیں۔ 1212_106
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma