تیمم کا تیسرا مورد627- 625

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
تیمم کا دوسرا مورد 624_622 تیمم کا چوتھا مورد629_ 628

مسئلہ ۶۲۵ : پانی تو موجود ہے لیکن ڈر ہے کہ وضو کرنے سے بیمار ہوجائے گا یابیماری لمبی ہوجائے گی۔ یا سخت ہوجائے گی یاعلاج مشکل ہوجائے گا تو ان تمام صورتوں میں تیمم کرے۔ البتہ اگر گرم پانی سے وضو کرسکتا ہو اور اس کے لئے ضرر نہ ہو تو گرم پانی سے وضو یا غسل کرے یہ ضروری نہیں ہے کہ ضرر کا یقین ہو بلکہ اگر ضرر کا خوف ہو جب بھی وضو نہ کرے بلکہ تیمم کرے۔
مسئلہ ۶۲۶ : جو شخص اٴنکھ کے درد میں مبتلا ہو اور پانی اس کےلئے نقصان دہ ہو تو اگر وہ اٴنکھوں کے اطراف کودھو سکتا ہو تب تو وضو کرے ورنہ تیمم کرے۔
مسئلہ ۶۲۷ : جس کو معلوم ہو کہ پانی اس کے لئے مضر ہے اس لئے تیمم کیا اور بعد میں پتہ چلا کہ پانی اس کے لئے مضر نہیں تھا تو اس کا تیمم باطل ہے اور اگر اس تیمم سے نماز بھی پڑھ چکا ہے تو بناء بر احتیاط واجب اس نماز کا اعادہ کرے اور اس کے برعکس اگر یقین تھا کہ پانی نقصان نہیں گرے گا اور ا س نے وضو یا غسل کر لیا بعد میں پتہ چلا کہ پانی اس کے لئے مضر تھا تو احتیاط واجب ہے کہ تیمم کرے او راگرنماز پڑھ چکا ہے تو اس کا اعادہ کرے۔

تیمم کا دوسرا مورد 624_622 تیمم کا چوتھا مورد629_ 628
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma