احکام معاملات. 1750_1749

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
واجب و مستحب معاملات.1748 مکروہ معاملات. 1751

مسئلہ ۱۷۴۹: بیچنے والے کے لئے مستحب ہے تمام خریداروں کے لئے جنس کی قیمت مین کوئی فرق نہ رکھے، ان کے ساتھ سختی نہ برتے ، قسم نہ کھائے اور اگر مشتری (خریدار) پشیماں ہو کر خریدی ہوئی چیز واپس کرنا چاہے تو واپس کرے۔
مسئلہ ۱۷۵۰: اگر کسی معلوم نہ ہو کہ انجام دیا ہوا معاملہ صحیح ہے یا باطل؟ تو وہ لئے ہوئے مال میں تصرف نہیں کرسکتا لیکن معاملہ کو انجام دے سکتاہے اور مال میں تصرف کرنے سے پہلے اس کے بارے میں سوال کرسکتا ہے اور سوال کے مطابق عمل کرسکتا ہے ۔ لیکن اگر معاملہ کرتے وقت اس کے احکام کو جانتا تھا لیکن معاملہ کے بعد شک ہوگیا کہ صحیح طور پر انجام دیا تھا کہ نہیں؟ تو ایسی صورت میں معاملہ صحیح ہے۔

واجب و مستحب معاملات.1748 مکروہ معاملات. 1751
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma