نمازی کے لباس کی شرائط 735

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
نماز کی حالت میں بدن کا چھپانا 734_726پہلی شرط : 745_736

مسئلہ ۷۳۵ : نمازی کے لباس میں چھ شرطیں ہیں :
۱۔ پاک ہو۔
۲۔ بناء بر احتیاط واجب غصبی نہ ہو۔
۳۔ مردار کے اجزاء کا نہ ہو۔
۴۔ حرام گوشت حیوان کے اجزاء کا نہ بنا ہو۔
۵۔ ۶۔ اگر نمازی مرد ہے تو اس کا لباس خالص ریشمی یا خالص سونے کے تاروں سے بنا ہوا نہ ہو۔ ان کی شرح آئندہ مسائل میں آئے گی۔

نماز کی حالت میں بدن کا چھپانا 734_726پہلی شرط : 745_736
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma