۴۔ استحالہ214-212

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
۳۔ آفتاب211-207۵۔ انقلاب 218-215

مسئلہ ۲۱۲ : اگر عین نجاست اس طرح متغیر ہوجائے کہ اس پر اس کا سابقہ نام ہی صدق نہ آئے بلکہ اسے کچھ اور کہا جانے لگے تو وہ پاک ہوجاتی ہے۔ مثلا کتا نمک کی کان میں گر کر نمک بن جائے تو پاک ہوجائے گا اور اسی کو استحالہ کہتے ہیں اسی طرح جو چیز نجس ہوگئی ہو اگر وہ بالکل متغیر ہوجائے مثلا لکڑی کوجلا کر خاکستر کردیں یا نجس پانی بخارات میں بدل جائے تو یہ سب پاک ہوجاتے ہیں لیکن اگر صرف صفت متغیر ہوجیسے گہیوں کا آٹا بنا لیا جائے تو وہ پاک نہیں ہوگا۔
مسئلہ ۲۱۳ : نجس لکڑی کا کوئلہ نجس ہے اسی طرح نجس مٹی کا کوزہ یا اینٹ بھی نجس ہے۔
مسئلہ ۲۱۴ : اگر نجس چیز کے بارے میں شک کریں کہ اس کا استحالہ ہوگیا ہے کہ نہیں تو نجس ہے۔

۳۔ آفتاب211-207۵۔ انقلاب 218-215
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma