مسئلہ ۲۲۵۹: حلال گوشت جانور کے بھی چودہ چیزیں حرام ہیں۔ (بعض بنابر احتیاط واجب حرام ہیں) 2259

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
کھانے پینے کے احکام. 2258_2256کھانا پینا حرام ہے. 2267_2262

مسئلہ ۲۲۵۹: حلال گوشت جانور کے بھی چودہ چیزیں حرام ہیں۔ (بعض بنابر احتیاط واجب حرام ہیں)
۱۔ خون
۲۔ آلہ ی تناسل
۳۔ فرج
۴۔ بچہ دانی
۵۔ عذود
۶۔ خصیتین
۷۔ بھیجے میں پائے جانے والی چنے کی دال جیسی ایک چیز۔
۸۔ حرام مغز جو ریڑھ کی ہڈی میں ہوتاہے۔
۹۔ ریڑھ کی ہڈی کے دونوں طرف کے پٹھے جو گردن سے شروع ہوتا ہے۔
۱۰۔ زہردان
۱۱۔ تلی
۱۲۔ مثانہ
۱۳۔ آنکھ کا ڈھیلا
۱۴۔ سموں کے در میان پائی جانے والی وہ چیز جس کو عرب ذات الا شاجع کہتے ہیں اور یہ حکم بڑے حیوانوں کاہے لیکن چھوٹے حیوانوں میں جیسے چڑیا و غیرہ تو چونکہ بعض چیزیں چھان بین کے قابل نہیں ہو تیں اور نہ جدا کرنے کے قابل ہوتی ہیں لہذا ان کھانا جائزہے

کھانے پینے کے احکام. 2258_2256کھانا پینا حرام ہے. 2267_2262
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma