تیمم کا چوتھا مورد629_ 628

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
تیمم کا تیسرا مورد627- 625 تیمم کا پانچواں مورد

مسئلہ ۶۲۸ : اگر کسی کے پاس کافی پانی ہو لیکن اگر اس سے وضو یا غسل کرے تو خطرہ ہے کہ وہ یا اس کے بچے یا اس کے دوست یا اس کے ساتھ پیاس سے ہلاک ہوجائیں گے یا بیمار ہوجائیں گے یاضرورت سے زیادہ مشقت و زحمت میں مبتلا ہوجائیں گے تو اس کو تیمم سے نماز پڑھنی چاہئے اور پانی کو محفوظ رکھنا چاہئے اسی طرح اگر کوئی انسان چاہے وہ مسلمان نہ بھی ہو اس کی جان کو خطرہ ہو تو پانی اس کو دیدے اور خود تیمم کرے۔ حیوان کے لئے بھی یہی حکم ہے۔
مسئلہ ۶۲۹ : اگر کوئی پاک پانی کے ساتھ ساتھ نجس پانی بھی پینے کی مقدار بھر رکھتا ہے تو نجس پانی سے استفادہ نہیں کرسکتا۔ پاک پانی کو پینے کے لئے رکھے اور تیمم سے نماز پڑھے۔ البتہ نجس پانی حیوان کو دے سکتاہے۔

تیمم کا تیسرا مورد627- 625 تیمم کا پانچواں مورد
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma