بیت الخلاء کے مستحبات ومکروہات۔ 84-87

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
استبراء :78-83نجس چیزیں-88

مسئلہ۸۴۔ مستحب ہے کہ رفع حاجت کے لئے ایسی جگہ بیٹھاجائے کہ جہاں بالکل کوئی نہ دیکھ سکے اسی طرح اس وقت سر ڈھانپنا بھی مستحب ہے۔
مسئلہ ۸۵ : درج ذیل امور رفع حاجت کے وقت مکروہ ہیں :
۱ رفع حاجت کے پھل داردرختوں کے نیچے بیٹھنا
۲۔ رفع حاجت کے لئے لوگوں کی آمد و رفت کی جگہ بیٹھنا چاہے کوئی اس کو نہ دیکھے
۳۔ گھروں کے پاس بیٹھنا۔
۴۔ چاند اور سورج کے سامنے بیٹھنا مکروہ ہے لیکن اگرشرمگاہ کوچھپالے تومکروہ نہیں ہے،
۵۔ زیادہ دیر تک بیٹھنا۔
۶ باتیں کرنامکروہ ہے لیکن اگربات کرنے پر مجبور ہو یا ذکرالہی کر رہا ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔
۷۔ کھڑے ہو کر پیشاب کرنا
۸۔ پانی میں پیشاب کرنا خصوصا ٹہرے ہوئے پانی میں۔
۹۔ کیڑے مکوڑوں کے سوراخوں میں پیشاب کرنا۔
۱۰ ۔ سخت زمین پر پیشاب کرنا، جس سے چھینٹیں اڑیں، ہوا کے رخ پر پیشاب کرنا۔
مسئلہ ۸۶۔ پیشاب و پاخانے کو روکنا مکروہ ہے اوراگر نقصان کا باعث ہو تو اشکال ہے۔
مسئلہ۸۷۔ سونے سے پہلے،نمازسے پہلے،جماع سے پہلے اورمنی خارج ہونے کے بعدپیشاب کرنامستحب ہے۔

استبراء :78-83نجس چیزیں-88
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma