۵۔ پانچویں قسم (مبتدئیہ)476-475

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
۴۔ چوتھی قسم (مضطربہ)474۶۔ چھٹی قسم (ناسیہ477

مسئلہ ۴۷۵ : مبتدئیہ یعنی جو عورت پہلی مرتبہ خون دیکھے اگر دس دن یا اس سے کم خون دیکھے تو سب حیض ہے اور اگر دس دن سے زیادہ دیکھے اور سب ایک ہی طرح کا ہو تو مسئلہ سابق کے مطابق اپنی رشتہ دار عورتوں کے مطابق حیض قرار دے اور باقی کو استحاضہ۔
مسئلہ ۴۷۶ : اگر مبتدئیہ دس دن سے زیادہ خون دیکھے جس میں چند دن کے خون میں حیض کی علامات ہوں تو وہ خون جس میں حیض کی علامات ہوں تین دن سے کم اوردس دن سے زیادہ نہ ہو تو وہ سب حیض ہے اور جس میں حیض کی علامات نہ ہوں وہ استحاضہ ہے اور اگر حیض کی علامات والا خون تین دن سے کم ہے تو حیض کی علامت والے خون کو اور باقی دنوں میں رشتہ دار عورتوں کی طرف رجوع کرکے اسی حساب سے حیض قرار دے۔ اسی طرح اگر وہ خون جس میں حیض کی علامات ہیں دس دن سے زیادہ ہو تو اپنی رشتہ دار عورتوں کی عادت کے مطابق حیض قرار دے اور باقی کو استحاضہ۔

۴۔ چوتھی قسم (مضطربہ)474۶۔ چھٹی قسم (ناسیہ477
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma