سوم : امام و ماموم اور خود مامومین کے درمیان زیادہ فاصلہ نہ ہو ۔1244_1242

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
دوم : امام کے کھڑے ہونے کی جگہ ماموم سے بلند تر نہ ہو 1241_1240۔ چہارم : ماموم، امام سے آگے نہ کھڑا ہو ۔ 1245

مسئلہ۱۲۴۲ : اگر امام و ماموم میں یا خود مامومین میں ایک یا چند قدم کا فاصلہ اس طرح ہو کہ اس کو جماعت کہیں تو کوئی حرج نہیں ہے اس لئے اگر ایسے ایک یا دو آدمیوں کا فاصلہ ہوجائے جو نماز نہیں پڑھ رہے ہیں تو کوئی حرج نہیں ہے۔ لیکن مستحب یہی ہے کہ صفیں مکمل طور سے متصل ہوں۔
مسئلہ ۱۲۴۳ : امام جب تکبیر کہہ کر نماز میں داخل ہو تو اگر اگلی صفیں آمادہ نماز ہوں تو سب ہی تکبیر کہہ کر نماز میں داخل ہوسکتے ہیں، یہ ضروری نہیں ہے کہ جب تک اگلی صفوں والے نماز میں داخل نہ ہوجائیں لوگ انتظار کرتے رہیں، بلکہ انتظار کرنا خلاف احتیاط ہے۔
مسئلہ ۱۲۴۴ : اگر یہ معلوم ہو کہ اگلی صفوں میں سے کسی ایک صف کی نماز باطل ہے تو اگر آگے کی صف حائل ہو تو بعد والی صفوں کے لوگ اقتدا نہیں کرسکتے۔

دوم : امام کے کھڑے ہونے کی جگہ ماموم سے بلند تر نہ ہو 1241_1240۔ چہارم : ماموم، امام سے آگے نہ کھڑا ہو ۔ 1245
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma