محتضر 507

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
غسل مس میت506-496محتضر کے احکام514-508

مسئلہ ۵۰۷ : محتضر یعنی جو شخص جان کنی کے عالم میں ہو بناء براحتیاط واجب اس کو اس طرح چت لٹانا چاہئے کہ دونوں پیروں کے تلوے روبقبلہ ہوں چاہے مرنے والا مرد ہو یا عورت، بڑا ہو یا چھوٹا اور اگر مکمل طور سے اس طرح لٹانا ممکن نہ ہو تو بناء بر احتیاط واجب جتنا ممکن ہو اتنا ہی اس قاعدہ پر عمل کریں اور اگر بالکل ممکن نہ ہو تو روبقبلہ بٹھا دیں اور اگریہ بھی ممکن نہ ہو تو داہنی کروٹ یا بائیں کروٹ روبقبلہ لٹادیں۔

غسل مس میت506-496محتضر کے احکام514-508
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma