احکام مزارعت.1887

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
اجارہ کے مختلف مسائل . 1886_1862مزارعہ میں چند شرطیں ہیں:1888۔

مسئلہ ۱۸۸۷: مزارعت کا مطلب ہے کہ زمین کا مالک اپنی زمین کسان کے حوالہ زراعت کے لئے کردے کہ وہ زمین کے حاصل کا ایک معین حصہ مالک کودے۔ مزارعہ لفظی صیغہ سے بھی ممکن ہے مثلا مالک کہے۔ میں اس زمین کو دو سال کے لئے تم کو دیتاہوں کہ اس کی پیدا وارسے۳۔۱ حصہ تم مجھ کو دیا کرو اور کسان کہے میں نے قبول کیا اور بغیر صیغہ کے بھی ممکن ہے مثلا کھیت کسان کے تحویل میں دیدے اور کسان اسے اپنی تحویل میں لے لے (مگر مدت و حصہ و غیرہ جو ضروری چیزیں ہیں ان کے بارے میں پہلے سے گفتگو مکمل ہوچکی ہو)۔

اجارہ کے مختلف مسائل . 1886_1862مزارعہ میں چند شرطیں ہیں:1888۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma