پانچویں شرط : 815 _813

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
چوتھی شرط : 812_811وہ مقامات جہاں نماز مستحب ہے ، یا مکروه . 822_816

مسئلہ۸۱۳۔ نمازی کے کھڑے ہونے کی جگہ سے سجده کی کی جگه اتنی بلند نه هو که وه سجده کی صورت سے خارج هوجاے وراحتیاط واجب یہ ہے کہ پاؤں کی انگلیوں کی مقدارسے زیادہ اونچی یانیچی نہ ہو۔
مسئلہ۸۱۴۔ مردکانامحرم عورت کے ساتھ ایسی جگہ ہوناجہاں دوسرانہ آسکتا ہو محل اشکال هےاسی طرح اس جگہ نمازپڑھناجومجلس گناہ ہے،مثلا شراب خانہ، قمارخانہ، یاجہاں لوگ غیبت کرتے ہیں ۔
مسئلہ۸۱۵۔ احتیاط واجب یہ ہے کہ واجب نمازکوخانہ کعبہ میں نہ پڑھیں ہاں مستحب نماز میں اشکال نہیں ہے بلکہ مستحب ہے کہ خانہ ٴ کعبہ کے اندر ہر گوشے کے مقابلے میں دو رکعت نماز پڑھیں البتہ خانہ ٴ کعبہ کی چھت پر نماز میں اشکال ہے خواہ واجب ہو یا مستحب۔

چوتھی شرط : 812_811وہ مقامات جہاں نماز مستحب ہے ، یا مکروه . 822_816
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma