۶۔ سجدے. 945_944

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
۵۔ رکوع . 943_927: ذکر سجدہ. 946

مسئلہ ۹۴۴ : نماز خواہ واجب ہو یا مستحب اس کی ہر رکعت میں دو سجدے واجب ہیں۔ یہ سجدے رکوع کے بعد کئے جاتے ہیں۔ اور اگر کبھی دونوں سجدوں کو خواہ عمدا یا بھولے سے ترک کردے یادو سجدوں کی جگہ چار سجدے بجالائے تو نماز باطل ہے لیکن صرف ایک سجدہ کی کمی و زیادتی اگر بھولے سے ہو تو اس سے نمازباطل نہیں ہوجاتی۔
مسئلہ ۹۴۵ : سجدے میں سات چیزیں زمین پر ہونا چاہئے۔
۱۔ پیشانی
۲،۳ ۔ دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیاں۔
۴، ۵ ۔ دونوں گھٹنے۔
۶، ۷ ۔ دونوں پیروں کے انگوٹھوں کے سرے۔
اور اگر کوئی جان بوجھ کر ان ساتوں اعضاء میں سے کسی ایک کو زمین پر نہ رکھے تو اس کا سجدہ باطل ہے۔ اور اگرپیشانی کو بھولے سے زمین پر نہ رکھے تب بھی سجدہ باطل ہے لیکن اگر پیشانی تو زمین پر ہو لیکن اور کسی عضو کو بھولے سے زمین پر نہ رکھے تو سجدہ صحیح ہے۔

۵۔ رکوع . 943_927: ذکر سجدہ. 946
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma