۵۔ انقلاب 218-215

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
۴۔ استحالہ214-212 ۶۔ دو تہائی ہونا 222-219

مسئلہ ۲۱۵ : اگر شراب خود بخود یا کسی چیز کے ڈالنے سے سرکہ بن جائے تو پاک ہوجاتی ہے اور اس کو انقلاب کہتے ہیں۔
مسئلہ ۲۱۶ : نجس انگور سے بنی ہوئی شراب سرکہ ہوجانے سے پاک نہیں ہوتی۔ حتی کہ اگر باہر سے کوئی نجاست شراب میں پڑجائے تو سرکہ ہوجانے کے بعد بھی اس سے اجتناب واجب ہے، اسی طرح نجس انگور، کشمش یا خرما سے جو سرکہ بنایا جائے وہ نجس ہے۔
مسئلہ ۲۱۷ : اگر انگور کو اس کے گچھوں سمیت سرکہ میں ڈال دیں اور وہ عموما سرکہ ہونے سے پہلے شراب ہوجائے اس کے بعد سرکہ ہوجائے تو پاک ہے۔ لیکن اگر کھیرا، بیگن اور اس کے مانند کوئی چیز ڈالیں تو احتیاط واجب یہ ہے کہ اس سے اجتناب کریں۔
مسئلہ ۲۱۸ : کھانے میں جو کشمش و خرما ڈالتے ہیں اس کا کھانا حلال ہے چاہے اس میں جوش بھی آچکا ہو۔

۴۔ استحالہ214-212 ۶۔ دو تہائی ہونا 222-219
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma