احکام غسل جنابت 375 -373

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
جو چیزیں مجنب کے لئے مکروہ ہیں :372اقسام و احکام غسل 401-376

مسئلہ۳۷۳۔ جنابت دورکرنے اورپاک ہونے کے لئے غسل جنابت کرنا مستحب ہے،لیکن واجب نماز وغیرہ کے لئے غسل جنابت واجب ہے، نماز میت، سجدہٴ شکر، قرآن کے واجبی سجدوں (جب واجب سجدے کی آیت کو کسی دوسرے سے سن لے) کے لئے غسل جنابت واجب نہیں ہے ۔بلکه ان امور کو جنابت کی حالت میں انجام دیا جا سکتا هے. اگر چه بهتر یهی هے که نماز میت و سجده شکر اور اس قسم کی چیزوں کے لے غسل کرے
مسئلہ۳۷۴۔ غسل جنابت کرتے وقت واجب یا مستحب کی نیت کرنا ضروری نہیں ہے صرف قصدقربت اور اطاعت حکم خدا وندی کی خاطر بجا لانا کافی ہے۔
مسئلہ۳۷۵۔ اگرکسی کو یقین ہو جائے کہ نماز کا وقت داخل هوگیا اور وه واجب کی نیت سے غسل کرے بعد میں پته چلے که غسل وقت سے پہلے تھاتو اس کاغسل صحیح ہے۔ اسی طرح اگر نماز کی نیت سے واجب غسل کرے بعد میں معلوم هو که وقت گزرچکا تها تو اس کا غسل صحیح هے

جو چیزیں مجنب کے لئے مکروہ ہیں :372اقسام و احکام غسل 401-376
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma