نمازوحشت :596-594

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
دفن کے مستحبات :593-588قبرکھولنے کے احکام :602-597

مسئلہ594۔  مستحب ہے کہ اس امید سے که مطلوب و مقبول پروردگار هے قبرکی پہلی رات میت کے لئے دورکعت نمازوحشت پڑھے جس کاطریقہ یہ ہے،پہلی رکعت میں الحمد کے بعدایک مرتبہ آیة الکرسی اور دوسری رکعت میں الحمدکے بعددس مرتبہ اناانزلناہ پڑھے اور سلام کے بعدکہے۔
اللہم صل علی محمد و آل محمد وابعث ثوابھا الی قبر فلاں
(فلاں کی جگہ پرمیت کانام لے )

مسئلہ 595- نماز وحشت کو دفن کی پہلی رات میں کسی وقت بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن بہتر یہ ہے کہ رات کے شروع ہی میں یعنی نماز عشاء کے بعد پڑھ لے۔


مسئلہ596 ۔ اگر دفن میت میں کسی وجه سے تاخیر ہوجائے تونمازوحشت میں بھی قبر کی پہلی رات تک تاخیرکی جائے۔

null
دفن کے مستحبات :593-588قبرکھولنے کے احکام :602-597
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma