زکوة فطرہ کا مصرف. 1711 _1710

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
زکوة فطرہ. 1709_1692احکام زکات فطره. 1717_1712

مسئلہ ۱۷۱۰: فطرہ بناء بر احتیاط واجب صرف فقراء و مساکین کو دینا جاہیے بشرطیکہ وہ مسلمان و اثنا عشری شیعہ ہوں شیعوں کے ضرورت مند بچوں کو بھی فطرہ دیا جاسکتا ہے چاہے بچوں کے مصرف میں خرچ کیاجائے یا ان کے ولی کے واسطہ سے بچوں کی ملکیت بنادی جائے۔
مسئلہ ۱۷۱۱: فطرہ لینے والے فقیر کو عادل ہونا ضروری نہیں ہے۔ لیکن پھر بھی احتیاط واجب ہے کہ شرابی اور علی الاعلان گناہ کبیرہ کرنے والے کو فطرہ نہ دیاجائے۔ اسی طرح جو لوگ فطرہ کو گناہ کے کام میں خرچ کریں ان کو بھی نہ دیاجائے۔

زکوة فطرہ. 1709_1692احکام زکات فطره. 1717_1712
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma