شرایط جعاله .1931_1930

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
جعالہ کے احکام. 1929_1928احکام جعاله .1937_1932

مسئلہ ۱۹۳۰: جاعل کو بالغ، عاقل اور قصد و ارادہ قصد و ارادہ اور اختیار سے قرارداد کرنا ضروری ہے نیز شرعا وہ اپنے مال میں تصرف کا حق رکھتاہو۔ اسی لئے شخص سفیہ (جو اپنے مال کو بیہودہ کاموں میں صرف کرتاہو) کا جعالہ باطل ہے۔
مسئلہ ۱۹۳۱: جس کام پر جعالہ کیاجائے وہ حرام نہ ہو اس کا کوئی منطقی نتیجہ بھے رکھتاہو لہذا اگر کہاجائے جو شخص شراب بیئے یا جو شخص تاریخ رات میں فلاں جگہ چلا جائے تو اس کو اتنی رقم دوں گا تو یہ جعالہ صحیح نہیں ہے۔

جعالہ کے احکام. 1929_1928احکام جعاله .1937_1932
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma