جہان قضا و کفارہ دونوں واجب ہیں. 1400 _1399

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
جو چیزیں روزہ دار کیلئے مکروہ ہیں. 1398 روزے کا کفارہ. 1402_1401

مسئلہ ۱۳۹۹: روزہ کو باطل کرنے والی چیزوں کو اگر عمدا اور علم و اطلاع کے ساتھ بجالائے تو روزہ باطل ہو ہی جاتاہے قضا و کفارہ بھی واجب ہوتاہے لیکن اگر مسئلہ نہ جانتے کی وجہ سے، ہو تو کفارہ نہیں ہے لیکن احتیاط یہ ہے کہ قضا کرے۔
مسئلہ ۱۴۰۰: اگر بے خبری اور مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے کوئی ایسا کام کرے جس کوجانتا ہے کہ یہ حرام ہے لیکن یہ نہیں جانتا کہ روزے کو باطل کردیتا ہے تو بناء بر احتیاط اس پر کفارہ واجب ہے۔

جو چیزیں روزہ دار کیلئے مکروہ ہیں. 1398 روزے کا کفارہ. 1402_1401
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma