تیسری شرط 752_750

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
دوسری شرط 749_746چوتھی شرط : 759_753

مسئلہ ۷۵۰ : نمازی کا لباس اس ممردہ حیوان کے اجزا کا نہ ہو جو خون جہندہ رکھتا ہے۔ بلکہ احتیا ط واجب یہ ہے کہ دوسرے ان مردہ حیوانوں کے اجزاء کا بھی نہ ہو جوخون جہندہ نہیں رکھتے (جیسے مچھلی سانپ)۔
مسئلہ ۷۵۱ : نمازی کے پاس مردار کے اجزاء میں سے کوئی چیز نہ ہو خواہ وہ لباس کی صورت میں نہ ہو۔ صرف وہ اجزاء جو روح نہیں رکھتے ان کے ہمراہ رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے جیسے بال، اون وغیرہ مثلا حلال گوشت مردار کے بال اور اون سے تیار کردہ لباس میں نماز پڑھی جا سکتی ہے۔
مسئلہ ۷۵۲ : مسلمانوں کے بازار سے خریدے ہوئے چرمی لباس میں نماز پڑھی جا سکتی ہے چاہے یہ شک ہو کہ معلوم نہیں شرعی طریقے سے ذبح کئے گئے حیوان کا ہے یا نہیں لیکن اگر یقین ہو کہ یہ چرم (کھال)غیر اسلامی ملکوں سے لائی گئی ہے اور اس کا بیچنے والا بھی ایک لا ابالی قسم کا انسان تھا جس نے اس کے بارے میں کوئی تحقیق نہیں کی تھی تو نماز اس میں جائز نہیں ہے اور اگر یہ نہ جانتا ہو کہ یہ کھال اسلامی ملکوں کی ہے یا غیر اسلامی ملکوں کی تو اس میں نماز پڑھ سکتا ہے۔

دوسری شرط 749_746چوتھی شرط : 759_753
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma