۱۔ وطن پہونچنا. 1163_1161

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
سفر کو منقطع کرنے والی چیزیں .1160.۲۔ دس دن (یا زیادہ) رہنے کا ارادہ ہو. 1178_1164

وطن سے مراد وہ جگہ ہے جس کو انسان اپنی رندگی گزارنے کے لئے منتخب کرے خواہ وہاں پیدا ہوا ہو یا نہ ہوا ہو، اور خواہ وہ ماں باپ کا وطن ہو یاخود اس نے اپنے لئے منتخب کیا ہو۔
مسئلہ ۱۱۶۱ : اگر نسان کسی جگہ کو اپنی بود و باش کے لئے اس طرح انتخاب کرے کہ جب تک وہاں ہے اس کو مسافر نہیں کہا جاتا خواہ مستقل رہنے کا ارادہ ہو یا وقتی مثلا چند سال وہاں رہنا چاہتا ہے تو یہ جگہ وطن کے حکم میں ہوگی۔ یہی صورت ان ملازمین کی بھی ہے کہ جو ہر چند سال کسی جگہ تعینات ہوتے ہیں کہ وہ جگہ ان کے لئے وطن کے حکم میں ہے۔
مسئلہ ۱۱۶۲ : ہوسکتا ہے کہ انسان دو جگہوں پر قیام کرے مثلا چھ ماہ ایک شہر میں اور چھ ماہ دوسرے شہرمیں رہے تو دونوں (شہر) اس کے وطن میں شمار ہوں گے۔ حتی کہ یہ بھی ممکن ہے کہ ایک انسان کے تین وطن ہوں۔
مسئلہ ۱۱۶۳ : اگر کوئی شخص کسی جگہ رہتا ہو اور وہ جگہ اس کا وطن ہو اور وہ اسے چھوڑ دے یعنی اب دوبارہ وہاں زندگی گزارنے کا ارادہ نہ ہو چاہے رشتہ داروں اور دوستوں سے ملنے کے لئے کبھی کبھی جاتا بھی ہو تو اس کی نماز وہاں قصر ہے چاہے وہاں اس کی کوئی ملیکت ہو یا نہ ہو اور خواہ اس کے قوم والے اور رشتہ دار وہاں پر زندگی بسر کرتے ہوں یا نہ کرتے ہوں۔ ہاں اگر وہاں دس دن ٹھہرنے کا ارادہ کرے تو نماز پوری پڑھے۔ اسی طرح اگر کوئی اپنے اصلی وطن کے علاوہ کسی دوسری جگہ کو اپنی زندگی بسر کرنے کیلئے منتخب کرے اور چھ ماہ یاچھ ماہ سے کم یا زیادہ وہاں پر رہے اس کے بعد اسے چھوڑ دے تو نماز وہاں قصر ہوگی چاہے وہاں ملکیت رکھتا ہو یا نہ رکھتا ہو۔

سفر کو منقطع کرنے والی چیزیں .1160.۲۔ دس دن (یا زیادہ) رہنے کا ارادہ ہو. 1178_1164
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma