سونے چاندی کی خرید و فروخت. 1810 _1809

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
بیع سلف کے احکام . 1808 _1805جن مقامات پر معاملہ توڑ دینا جائز ہے .1811

مسئلہ ۱۸۰۹: اگر سونے کو سونے سے یا چاندی کو چاندی سے بیچیں (خواہ سکہ دارہوں یا بے سکہ) تو اگر ایک کا وزن دوسرے سے زیادہ ہو تو معاملہ حرام اور باطل ہے۔
چاہے ایک کچھ سونے کی ہو اور دوسری ڈھلے ہوئے سونے کی یا ان کی بناوٹ میں فرق ہویا ان کا معیار الگ الگ ہو مثلا ۱۸ کیرٹ والے ایک گرام سونے کا ڈیڑھ گرام اس سونے کے عرض معاملہ کرے جو ۱۴ کیرٹ والا ہو تو یہ سب حرام و باطل ہے البتہ سونے کو چاندی سے بیچ سکتے ہیں چاہے دونوں کا وزن برابر ہو یا برابر نہ ہو۔
مسئلہ ۱۸۱۰: سونے کو سونے سے اور چاندی کو چاندی سے اگر بیچا جائے تو بیجنے والے اور خرید نے والے ایک دوسرے سے جدا ہونے سے پہلے پہلے جنس و عوض کو ایک دوسرے کی سپرد کردینا ضروری ہے اور اگر سپرد نہ کریں تو معاملہ باطل ہے اور اگر صرف تھوڑی سی مقدار سپرد کریں تو صرف اسی مقدار میں معاملہ صحیح ہوگا اور دوسرا آدمی معاملہ صحیح ہوگا اور دوسرا آدمی معاملہ کو فسخ کرسکتا ہے۔

بیع سلف کے احکام . 1808 _1805جن مقامات پر معاملہ توڑ دینا جائز ہے .1811
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma