جماعت میں مکروہ امور. 1286

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
جماعت میں مستحب امور .1285 نماز آیات. 1298_1287

مسئلہ ۱۲۸۶ : بہ امید ثواب جماعت میں چند امور سے پرہیز کرنا چاہئے :
۱۔ اگر صفوں میں جگہ ہو تو نمازی تنہا نہ کھڑا ہو۔
۲۔ ماموم ذکر کو اتنی زور سے نہ کہے کہ امام سنے۔
۳۔ مسافر ۔ یعنی جو ظہر و عصر و عشا کو قصر پڑھتا ہو۔ مقیم حضرات کی مامت نہ کرے۔ اسی طرح مسافر مقیم کی اقتدا نہ کرے ۔ مکروہ سے مراد ثواب کی کمی ہے ورنہ جماعت میں تو بہرحال ثواب ہے۔

جماعت میں مستحب امور .1285 نماز آیات. 1298_1287
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma