رجوع کے احکام .2161_2158

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
طلاق بائن و رجعی. 2156طلاق خلع. 2163_2162

مسئلہ ۲۱۵۸ طلاق رجعی میں مرد عدت کے اندر بیوی سے صیغہ عقد جاری کئے بغیر رجوع کرسکتا ہے۔ رجوع کی دو قسمیں ہیں:
۱۔ایسی بات کہے کہ جس سے پتہ چلے کہ مرد نے اس کو دوبارہ اپنی بیوی بنالیاہے
۲۔ ایسا کوئی کام کرے جس سے پتہ چلے اس کو دوبارہ اسے اپنی بیوی بنالیا۔
مسئلہ ۲۱۵۹: رجوع کے لئے گواہ بنانے کی ضرورت نہیں ہے اور نہ عورت کو خبر دینا ضروری ہے۔ بلکہ کسی کی اطلاع کے بغیر اگر اپنی جگہ پر کہدے کہ میں نے رجوع کرلیا تو صحیح ہے
مسئلہ ۲۱۶۰: مرد اگر بیوی سے کچھ رقم لے کر اس بات پرمصالحت کر لئے کہ میں طلاق کے بعد تم سے رجوع نہیں کروں گا یا مجھے رجوع کا حق نہ ہوگا۔ تب بھی اس کا رجوع کرنے کا حق ختم نہیں ہوتا۔
مسئلہ ۲۱۶۱: اگر کوئی اپنی بیوی کو دو مرتبہ طلاق دے کر عقد کرے یا اس سی رجوع، کرے (لیکن احتیاط واجب یہ ہے کہ ہر مرتبہ ہمبستری کی ہو اور حیض آنے اور پاک ہوجانے کے بعد طلاق دی ہو) تو تیسری مرتبہ طلاق دینے کے بعد وہ عورت اس پر حرام ہوجائے گی اور پھر حلال ہونے کی صرف یہ صورت ہے کہ وہ عورت عدت ختم ہونے کے بعد دوسرے مرد سے شادی کرے مرد اس سے مجامعت کرے پھر طلاق دے اور جب عدت ختم ہوجائے تو پہلا شوہر اس سے عقد کرسکتا ہے۔

طلاق بائن و رجعی. 2156طلاق خلع. 2163_2162
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma