پانی پینے کے مستحبات و مکروہات . 2271_2270

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
کھانے کے مکروہات.2269نذر و عہد کے مسائل .2299_2272

مسئلہ ۲۲۷۰: پانی پیتے وقت چند چیزوں کی روایات میں تاکید کی گئی ہے۔
۱۔ پانی چوس چوس کرپئے۔
۲۔ دن میں کھڑے ہوکرپانی پئے۔
۳۔ پانی پینے سے پہلے بسم اللہ اور بعد الحمد للہ کہے
۴۔ پانی کو تین سانس میں پئے ایک سانس میں نہ پئے
۵۔ پیاس لگنے پر پانی پئے۔
۶۔ پانی پیکر امام حسین اور ان کے اصحاب و اولاد کو پاد کریں (ان پر درود بھیجیں) اور ان کے قاتلوں پر لعنت کریں۔
مسئلہ ۲۲۷۱: پانی پیتے وقت روایات میں چند چیزوں کی ممانعت کی گئی ہے۔
۱۔ زیادہ پانی پینا۔
۲۔ مرغن غذا کے بعد پانی پینا۔
۳۔ رات کو کھڑے ہوکر پانی پینا۔
۴۔ بائیں ہاتھ سے پانی پینا۔
۵۔ گلاس یا جس سے بھی پانی پی رہاہو اس کے ٹوٹے ہوئے حصے کے طرف سے پینا۔

کھانے کے مکروہات.2269نذر و عہد کے مسائل .2299_2272
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma