متفرق مسائل. 1824_1820

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
احکام خیارات. 1819_1812شرکت کے احکام. 1839_1725

مسئلہ ۱۸۲۰: اگر بیچنے خریدار سے اس چیز کی قیمت خرید کو بیان کردے اور اسی بنیاد پر معاملہ کرے تو تمام ان چیزوں کو بیان کرنا ضروری ہے جس سے قیمت میں کمی یا زیادتی ہوسکتی ہے مثلا وہ کہے کہ اس چیز کو تقدمیں نے اس قیمت میں خریدار ہے یا قسطوں میں اسی قیمت میں خریدا ہے (خواہ اسی قیمت پربیچے یا اس سے کم یا زیادہ پر۔)
مسئلہ ۱۸۲۱: اگر مالک کسی چیز کو کسی شخص کودے کر کہے کہ میرے مال کو اتنی قیمت پر بیچو دو اس سے زیادہ جو بھی تم کو ملے وہ تمہارا ہے، تو یہ صحیح ہے اور اضافی رقم اس شخص کے لئے ہوگی یہی صورت اسی وقت بھی ہوگی جب اس سے کہے کہ میں نے اتنی قیمت پر اس چیز کو تمہارے ہاتھ ہیچ دیا اور وہ کہے میں نے قبول کیا تو بعد میں چاہے جتنے میں بیچے وہ اسی کا مال ہوگا۔
مسئلہ ۱۸۲۲: اگر قصاب مادہ جانور کا گوشت نر کے گوشت کے نام سے بیچے اور اس کو بیچتے وقت معین کردیا ہو مثلا اس طرح کہا ہو: اس گوشت نر کو بیچتا ہوں تو خریدار معاملہ کو ختم کرسکتا ہے اور اگر معین کرکے نہ بیچا ہو تو خریدار کو حق ہے کہ گوشت واپس کرکے نر کا گوشت لے۔
مسئلہ ۱۸۲۳: اگر خریدار کپڑا بیچنے والے سے کہے میں ایسا کپڑا چاہتا ہوں جس کا رنگ پکا ہو اور وہ ایسا کپڑا دیدے جس کا رنگ کچا ہو تو خریدار معاملہ کو ختم کرسکتا ہے۔
مسئلہ ۱۸۲۴: بیچتے وقت جھوٹی قسم کھانا حرام ہے اور سچی قسم کھانا مکروہ ہے۔

احکام خیارات. 1819_1812شرکت کے احکام. 1839_1725
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma