بیع سلف کے احکام . 1808 _1805

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
بیع سلف اور اس کی شرائط .1804_1802سونے چاندی کی خرید و فروخت. 1810 _1809

مسئلہ۱۸۰۵ جس چیز کو بطور سلف خرید ہو اس کی مدت پوری ہوجانے سے پہلے دوسرے کے ہاتھ نہیں بھیج سکتے لیکن اگر مدت پوری ہوگئی ہو تو بیچ سکتے ہیں چاہے ابھی اپنے قبضہ میں نہ بھی لیا ہو۔
مسئلہ۱۸۰۶: بطور سلف خریدی ہوئی چیز کو اگر بیچنے والا معین شدہ اوصاف سے بہتر صفات والی جنس دے تو خریدار کو قبول کرنا چاہئے۔ لیکن اگر معین شدہ بعض اوصاف نہ ہوں تو لوٹا بھی سکتا ہے۔
مسئلہ ۱۸۰۷: اگر بیچنے والا معین شدہ جنس کے علاوہ دوسری جنس دینا چاہے یا اسی جنس کو پست صفات کے ساتھ دینا چاہے اور خریدار راضی ہو تو کوئی اشکال نہیں ہے۔
مسئلہ ۱۸۰۸: بطور سلف بیچی ہوئی چیز سپردگی وقت اگر نایاب ہوجائے اور بایع اس کو مہیا نہ کرسکے تو خریدار کو اختیار ہے چاہے صبر کرے اور جب مل جائے تو لے اور چاہے تو معاملہ فسخ کرکے اپنی دی ہوئی قیمت واپس لے لے۔

بیع سلف اور اس کی شرائط .1804_1802سونے چاندی کی خرید و فروخت. 1810 _1809
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma